اُردُو Urdu
Information on COVID-19 (coronavirus) to keep you and your community safe.
انفیکشن کا پھیلاؤ روکنے میں ہماری مدد کریں
کم از کم 20 سیکنڈ تک صابن اور پانی استعمال کرتے ہوئے اپنے ہاتھ اچھی طرح دھوئیں یا الکحل سے بنے ہاتھوں پر ملنے والے محلول سے ہاتھ صاف کریں۔
کھانستے اور چھینکتے ہوئے اپنے منہ اور ناک کو ٹشو پیپر سے ڈھکیں یا کہنی موڑ کر اسکی اوٹ لیں۔ پھر ٹشو پیپر کو کوڑے دان میں ڈال دیں۔
ایسے ہر شخص سے قریبی واسطے سے گریز کریں جسے زکام یا فلو جیسی علامات پیش ہوں۔
اگر آپ بیمار ہوں تو گھر میں رہیں۔
Brochures
Factsheets
Posters
- NSW Health strongly recommends you wear a mask: Urdu
- Keeping everyone safe: physical distancing
- COVID-19 – Who to call
- Look after your mental health during the COVID-19 (coronavirus) pandemic - Urdu